پمز سانحہ: غفلت کا ذمہ دار کوئی بھی ہو، بخشا نہیں جائے گا، وزیر صحت مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر مکمل تحقیقات کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غفلت کا ذمہ دار ثابت ہونے والے کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔